Wednesday, June 20, 2012

تعارفی پیغام : تختی نظام تعلیم، پاکستان


تختی ایک ایسی سوچ ہے ایک ایسی تحریک ہے جو پیارے پاکستان کو حصول علم کی طرف رواں دواں کرنے کی خواں ہے۔ اس کا مقصد ایک ایسے معیاری تعلیمی نظام کو متعارف کرانا ہے جس کی بنیاد پر ہم اپنے پیارے پاکستان کو تعلیم کے میدان ایک ایسا ملک بنانے کا عظم لیئے ہوئے ہیں جس کی بنیاد اتنی مضبوط اور خود مختار ہو کہ شرح تعلیم میں ہمارا ملک نمایاں ہو ایک چمکدار ستارے کی مانند ہو۔


یہی نہیں بلکہ ایک ایسا معیاری اور موثر نظام تعلیم جس میں کسی قسم کا تضاد ، فرق، اونچ نیچ نا ہو۔ جو سب کے لیئے ایک جیسا ہو بلا تفریق۔



آئیں ہمارا ساتھ دیں اور اس سوچ کو عام کرنے میں ہماری مدد کریں۔

اللہ سے دعا کریں کہ خدائے بزرگ و برتر ہمیں اس نیک مقصد میں کامیابیاں اور کامرانیاں عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین


راشد ادریس رانا
ڈائریکٹر تختی نظام تعلیم، پاکستان